حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی

فاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ مذاکرات جہاں سے شروع ہوئے تھے وہاں سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی…

Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔

عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری کو آگاہ کر دیا۔ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چودھری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عدالتی عملے…

Read More

جب احتجاج کے دروازے بند ہوجائیں تو پھر سول نافرمانی کا احتجاج باقی رہ جاتا ہے۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

عدالتوں اور انصاف کے نظام کو مفلوج کردیا گیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق کہ دسمبر میں ترسیلات زر میں 400ملین ڈالرکی کمی آئی ہے، تب تو پی ٹی آئی کی کوئی آفیشل کال بھی نہیں دی گئی تھی۔ رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد آصف سعید ایڈووکیٹ ۔ پی ٹی آئی رہنماء محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے…

Read More