بلوچستان سے مغوی ایڈیشنل سیشن جج اور پولیس اہلکار کو بازیاب کروا لیا گیا اسداللہ رئیسانی ایران سے ملحقہ سرحدی ضلع پنجگور میں ایڈیشنل سیشن جج کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے
کوئٹہ(یواین پی)بلوچستان سے اغوا ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج اسداللہ رئیسانی اور ان کے ساتھ اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کو بازیاب کروا لیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق اسداللہ رئیسانی ایران سے ملحقہ سرحدی ضلع پنجگور میں ایڈیشنل سیشن جج کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے تھے۔انھیں چند روز قبل کوئٹہ سے پنجگور جاتے…
آیت نور قتل کیس، کم عمر ملزمان بے گناہ قرار، پولیس حراست میں مبینہ تشدد، جنسی زیادتی کے الزامات،د ر خواست دائرف لڑکوں کے ساتھ ظلم اور انسانیت سوز سلوک کیا گیا ، انصاف دلایا جائے گا، معاملہ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کیا جائے گا،بابرنواز خان
ہری پور(یواین پی)ہری پور میں بچی آیت نور کے زیادتی کے بعد قتل کے مقدمے میں گرفتار رہنے والے تین کم عمر لڑکوں نے ضمانت پر رہائی کے بعد دورانِ حراست مبینہ تشدد اور جنسی زیادتی کے سنگین الزامات عائد کردئیے ۔ضمانت پر رہا ہونے والے تینوں لڑکوں نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا…
کراچی، عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز
پولیو، گردن توڑ بخار اور یلو فیور سمیت قابل اطلاق ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا کراچی(یواین پی) عمرہ زائرین کو ویکسی نیشن کے بغیرسفرکرنے کی عارضی رعایت کی مدت اختتام پذیر ہونے کے بعدکراچی ائیرپورٹ پر عمرہ زائرین سمیت دیگر بین الاقوامی مسافروں کو پولیو، گردن توڑ بخار اور دیگر قابل اطلاق…
حوثیوں کے حملے، ریاض جانے والی پاکستانی پروازیں معطل
جدہ، مدینہ جانے والی پروازیں معمول کے مطابق جاری رہیں کراچی(یواین پی) سعودی عرب کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثیوں کے میزائل حملے کے بعد ریاض جانے والے پاکستانی پروازیں معطل کر دی گئیں۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پی آئی اے کا ریاض کیلئے آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جب…
سعودی عرب پر حملوں نے مسلمانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا، لیاقت بلوچ
حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کا مشترکہ فرض ہے، نائب امیر جماعت اسلامی لاہور(یواین پی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کردیا ہے، حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔ …
صدر زرداری کا پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
افغان حکومت کی دہشت گرد عناصر کی سرپرستی اور معاونت علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، بیان جاری اسلام آباد (یواین پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش…
لاہور ایئرپورٹ کے اطراف برڈ ہیزرڈ کے خلاف ہنگامی کریک ڈائون جاری
فضائی حدود کو پرندوں سے پاک رکھنے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے‘ڈپٹی کمشنر لاہور (یواین پی) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر لاہور ایئرپورٹ کے اطراف برڈ ہیزرڈ کے خاتمے کے لیے ہنگامی کریک ڈائون جاری ہے جبکہ فضائی حدود کو پرندوں سے پاک رکھنے کے…
یو این ہیبی ٹیٹ کا اعزاز، پنجاب کے ہاؤسنگ اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی
عمان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ وصول کرنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے لاہور (یواین پی) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کو یو این ہیبی ٹیٹ کی جانب سے عالمی اعزاز ملنے پر قوم اور پنجاب کے عوام کو مبارکباد پیش کی…
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر اجلاس، گورنر نے اہم ہدایات جاری کردیں پشاور(یواین پی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبے کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں امن و امان، انسدادِ دہشت گردی، جرائم، پبلک آرڈر اور پولیس و سی ٹی ڈی کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس…
حکومت رابطہ کرے تو مثبت جواب دیا جائے،عمران خان سے ملاقات پہلی شرط
شہبازشریف حکومت سابق وزیراعظم کی بہنوں کی رہائی سے حکومت مثبت پیش رفت کا آغاز کرسکتی ہے،محمود خان اچکزئی اسلام آباد(یواین پی) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن ٹیم کو حکومت سے مذاکرات سے متعلق ہدایات جاری کردیں ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی نے اس بارے میں اخونزادہ حسین یوسفزئی کے…
