کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب

تمھارے پاس کوئی کام نہیں، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتیں،بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے،بیان
کراچی(یواین پی)بھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی جس پر پاکستانی اداکارہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کنگنا کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تمہیں بالکل صحیح لات ماری ہے ہریتھک نے، تمھارے پاس کوئی کام نہیں ہے، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتی ہیں اور بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے۔اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں کنگنا کو مخاطب کرتے ہوئے لکھاکہ کنگنا رونا نہیں کیوں کہ ہماری پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *