ممبئی(یواین پی)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے، خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا تفری پھیلانے سے باز رہیں۔
سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ
