بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *