’لاہور: (سعی نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایے کم نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔’
’پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہونے پر وزیراعلیٰ برہم’

روزنامہ سعی لاہور