اسلام آباد(سعی نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ہم نے اہداف پورے کر لیے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو گا،ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا ، ڈیڑھ سے دو ماہ میں مثبت نتائج آئیں گے۔
آئی ایم ایف کا آخری پروگرام:ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا،ڈیڑھ سے دوماہ میں مثبت بتائج:شہباز شریف
