ٹاپ 3 ججز میں سے ایک کو آئینی عدالت کا سربراہ ہونا چاہیے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت ٹاپ 3 ججز میں سے کسی ایک کو آئینی عدالت کا سربراہ ہونا چاہیے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت اگر یہ نہیں چاہتی تو اپنے ایم این ایز یا سینیٹرز میں سے کسی ایک کا نام دے دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *