
حکومت کا سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
حکومت نے اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے فائر والز کی تنصیب کے لئے بولیاں طلب کی ہیں، جو انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں پر نیکسٹ جنریشن اور ایپلی کیشن فائر والز نصب کرنے کی طلب ہے۔ ان فائر والز میں…