جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھرکے 8 افراد جاں بحق

شاور: (سعی نیوز) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 8 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آپریشنز سمیت پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی، پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *