
تیز بارش اور حادثات، خیبر پختونخوا میں دو دنوں کے دوران 19 افراد جاں بحق
بارش کے باعث مجموعی طور پر 56 گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 50 کو جزوی اور 6 مکمل طور پر منہدم ہوئے، پی ڈی ایم اے لاہور(یواین پی)خیبرپختونخوا میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں، تیز آندھی اور فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث حادثات کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق…