’اٹک میں وکلا کے قتل کا واقعہ ہولناک، مقدمے میں انصاف ہوتا نظر آئیگا: اعظم تارڑ’

’لاہور:(سعی نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اٹک میں وکلا کے قتل کا ہولناک واقعہ قابل مذمت ہے ، اس کیس میں انصاف ہوتا نظر آئے۔’

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *