پاکستان تحریک انصاف نے جلد ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی ائی کی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 26 ویں ترمیم کے ذریعے ائین اور عدلیہ کی ازادی پر حملہ کیا گیا انہوں نے مزید کہا کہ اب 27 وہں ائینی ترمیم کے ذریعے یہ فوجی عدالتیں بنانا چاہ رہے ہیں تاکہ ہمیں کسی تاریخ کمرے میں سزائیں ہو اور اپیل کہا بھی نہ ہو
دوسری جانب اڈیالہ جیل راولپنڈی کے بر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی ائی سے ملنے نہیں دیا جا رہا یہ دنیا سے چھپانا چاہ رہے ہیں کہ بانی پی ٹی ائی کو سہولتیں نہیں دی جا رہی توہین عدالت عدالت ہو رہی ہے
روزنامہ سعی لاہور