دعا ہے جج ہمت کرکے انصاف دیں اور سزاؤں کو غیر قانونی قرار دیں،            محمد آصف سعید ایڈووکیٹ  چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر ہماری اپیل سننتے ہی نہیں، محمد آصف سعید ایڈووکیٹ  کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(یواین پی)  رہنما  پاکستان تحریک انصاف  محمد آصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More

سندھ ہائیکورٹ کا 10 سے زائد لاپتا افراد سے متعلق مقدمات درج کرنے کا حکم

چاکیواڑہ تھانے کی حدود سے 4 لاپتا افراد بازیاب ہوکر گھر واپس آگئے، وکلا درخواستگزار کراچی(یواین پی)سندھ ہائیکورٹ نے 10 سے زائد لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے مقدمات درج کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 10 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے…

Read More

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا

ا   ۔ 108 ملزمان کو سزا 77 بری، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا سزا پانے والوں میں شامل فیصل آباد (یواین پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جاوید اقبال شیخ نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب،…

Read More

تمام کارکن محرم الحرام کے بعدحتجاجی تحریک  میں بھرپور شرکت کیلئے تیار رہیں – محمدآصف سعید ایڈووکیٹ 

اس بار احتجاج میں مزید شدت لائی جائے گی، رہنما   پی ٹی آئی   محمدآصف سعید ایڈووکیٹ کا بیان لاہور(یواین پی)،      رہنما   پی ٹی آئی   محمدآصف سعید ایڈووکیٹ کا  کہناہےکہ محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک  کا آغاز کریں گےاور محرم الحرام کے بعد اس تحریک میں بھرپور شرکت کیلئے تیار ہیں، احتجاجی مظاہرے…

Read More

سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی، رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ

   امید تھی کہ مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، ہمارے سے نشستیں لے کر مینڈیٹ چوروں کو دے دیا گیا                محمدآصف سعید ایڈووکیٹ      لاہور(نمائندہ سعی) رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی…

Read More

عمران خان کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہرنہیں آؤں گا، محمد آصف  سعید ایڈووکیٹ 

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی نے جیتی ہیں، دوسری پارٹیوں کو مال غنیمت کے طور پر مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں اسلام آباد (یواین پی)پی ٹی آئی کے رہنما محمد آصف  سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہر نہیں آؤں گا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ…

Read More

عوامی امنگوں اور جمہوریت کے لیے ہی سہی، مگر کیا جج آئین ری رائٹ کرسکتے ہیں؟.سپریم کورٹ آئینی بینچ

نظرثانی لانے والوں نے تو جس فیصلے کو چیلنج کیا اسے ہمارے سامنے پڑھا ہی نہیں.جسٹس صلاح الدین پنہور اسلام آباد(یواین پی)سپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماعت مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کیا جج آئینی اسکوپ سے باہر جا کرفیصلہ…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات کا کیس نمٹا دیا

درخواست گزار وزیر اعلی ہیں ان کو ملاقات کی اجازت دی جائے عدالت کی جیل حکام کو ہدایت عدالت نے گزشتہ سماعت کے بعد سابق وزیراعظم سے ملاقات ہو جانے پر درخواست نمٹائی اسلام آباد(یواین پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی عدالتی حکم کے باوجود تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے…

Read More

ٹرانسفر ججز کیلئے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا سپریم کورٹ

جسٹس ڈوگر کی لاہور ہائیکورٹ میں سنیارٹی 15 ویں نمبر پر تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کس اصول کے تحت دی گئی جج آئینی بینچ اسلام آباد(یواین پی) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سنیارٹی کیس کی سماعت میں جسٹس نعیم افغان نے سوال کیا کہ ٹرانسفر ججز کے لیے بنیادی اصول کیا اور…

Read More

پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، کوئی کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا، محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹکا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، ایک کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نما ئندہ سعی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More