مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

جنگ شروع کرنا بہت آسان،ختم کرنا بہت مشکل ہے، تو دعا کریں کہ سلسلہ آگے نہ بڑھے لاہور(نما ئندہ سعی)پاکستان کے مایہ ناز قانون دان محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے، 25کروڑ پاکستانی سپاہی بن گئے ہیں۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے…

Read More

بھارتی جارحیت لاقانونیت پر مبنی رویے کی عکاسی کرتی ہے؛ رفعت علی بٹ ایڈووکیٹ

پہلگام واقعے کے بعد بغیر کسی ثبوت بھارت نے جارحیت کا مظاہرہ کیا،پاکستان نے بھرپور دفاعی کارروائی کی یواین آرٹیکل 51 کے تحت پاکستان جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے، ہم اپنی مرضی اور اپنے وقت پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں،دنیا کی ٰبڑی طاقت ہونے کے ناطے امریکا اور صدر ٹرمپ…

Read More

سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں بھارتی جارحیت کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام

جمعرات کو سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ججز نے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اسلام آباد (یواین پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے تمام معزز جج صاحبان کے ہمراہ بھارتی فوج کے وحشیانہ اور بلا اشتعال حملے میں بے…

Read More

سانحہ 9مئی کے 13 مقدمات میں فرد جرم کی کاروائی 3مئی تک ملتوی

دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،شیخ رشید، شیخ راشد شفیق،راجہ بشارت و دیگر عدالت پیش ہوئے راولپنڈی(یواین پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی،ملزمان میں چالان نقول کا عمل مکمل نہ ہونے پر فرد جرم کی کاروائی 3مئی تک ملتوی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہست گردی…

Read More

ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا‘لاہورہائیکورٹ

گونگی بہری اور ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ 23اپریل 2022کو بہاولپور کی مقامی پولیس نے درج کیا لاہور (روزنامہ سعی) لاہور ہائی کورٹ نے قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ذہنی معذور متاثرین کا بیان قلمبند کیے بغیر مقدمے کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق…

Read More

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔

عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چودھری کو آگاہ کر دیا۔ عمران خان کے وکیل خالد یوسف چودھری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عدالتی عملے…

Read More

متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد: (سعی نیوز) مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کے فل بنچ کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ متناسب نمائندگی کے اُصول سے ہٹ کر نشستیں نہیں دی جا سکتیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل بنچ…

Read More

عدت نکاح کیس: زندہ رہا تو 10 دن میں اپیلوں پر فیصلہ کر دوں گا: فاضل جج

لاہور: (سعی نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکا نے کہا ہے کہ زندہ رہا تو 10 دن میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کا فیصلہ کر دوں گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد…

Read More

جسٹس ملک شہزاد، جسٹس شاہد بلال، جسٹس عقیل عباسی کی پیشہ ورانہ زندگی پر ایک نظر

لاہور: (مائندہ روزنامہ سعی کے مطابق ) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اورجسٹس شاہد بلال کو سپریم کورٹ کے ججز مقرر کرنے کی سفارش کردی ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی  اور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…

Read More