عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار

اپنا وربل ڈائریا کنٹرول کریں تاکہ کسی کو موقع بھی نہ ملے، زرنش خان لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ…

Read More

بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمی اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا

فلم اسٹوڈیو میں اپنے زمانے کی مشہور فلموں کی شوٹنگز ہوئی ہیں اور اس کا شمار ممبئی کے بڑے اسٹوڈیوز میں ہوتا تھا ممبئی (یواین پی)بھارت کا مشہور اور تاریخی فلمستان اسٹوڈیو 183 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت کردیا گیا۔فلمستان اسٹوڈیو کو 1943 میں اداکار اشوک کمار اور ششدر مکھرجی نے مل کر ممبئی میں…

Read More

لاہور‘ ٹک ٹاکر زیادتی کیس، ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت منظور

عدالت نے پولیس کو سلمان حیدر کی گرفتاری سے روک دیا اور ملزم کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا لاہور(یواین پی)سیشن کورٹ لاہور میں ٹک ٹاکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت 18 جون تک منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج سید…

Read More

علی ظفر نے اسلام مخالف تبصرے پر امریکی مصنف کو آئینہ دکھا دیا

لاہور(یواین پی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اسلام مخالف تبصرہ کرنے پر امریکی مصنف چارلی کرک کو آئینہ دکھا دیا۔چارلی کرک نامی ایک امریکی مصننف و سیاسی کارکن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ اسلام مغربی تہذیب سے مطابقت نہیں رکھتا۔علی ظفر نے اس…

Read More

ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو ”بچہ” قرار دے دیا، دلچسپ انکشافات

ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’لو گرو‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں کراچی(یواین پی)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید اور وسیم بادامی ایک انٹرویو میں…

Read More

بری نظر نے ندا یاسر کے خاندان کو کیسے متاثر کیا؟ اداکارہ کا انکشاف

ان کا کہنا تھا کہ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ لوگ تصاویر شیئر کرتے وقت بچون کے چہروں پر ایموجیز کیوں لگاتے ہیں لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے نظر بد سے متعلق اپنے تجربات شیئر کر دیے۔حال ہی میں اداکارہ ندا یاسر نے نظرِ بد سے متعلق اپنے ذاتی…

Read More

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ درج

واضح رہے کہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا واقعہ گزشتہ روز جی 13 ون میں پیش آیا تھا اسلام آباد(یواین پی)اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ ثناء یوسف کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ سنمبل میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق پیر…

Read More

کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں، یمنیٰ زیدی

اسلام آباد(یواین پی) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ کامیاب انسان کے لیے خواب اْس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی کا کام دیتے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں…

Read More

الفا براوو چارلی میں ”گُل شیر” کا کردار کیسے ملا؟ کرنل (ر) قاسم شاہ نے بتادیا

پاکستان ٹیلی وژن کے اس شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار بہادر فوجیوں نے ادا کیے تھے خیال رہے کہ 25 سال قبل پیش کیا گیا یہ ڈراما آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے لاہور(یواین پی)پاکستان کے مقبول ترین فوجی ڈراموں سنہرے دن اور الفا براوو چارلی سے شہرت پانے والے کرنل (ریٹائرڈ)…

Read More

سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ

ممبئی(یواین پی)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے، خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا تفری پھیلانے سے باز رہیں۔

Read More