
لاہور: کرایہ دار خاتون سے زیادتی کے الزام میں مالک مکان گرفتار
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہنجر وال ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کر کے کرایہ دار خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام پر مالک مکان کو گرفتار کرلیا۔ زیادتی کا واقعہ لاہور کے علاقے ہنجروال رانا ٹاؤن میں پیش آیا، خاتون نے پولیس ایمرجنسی ون فائیو پرکال کی۔ڈولفن ٹیم نے موقع پر پہنچ…