علی ظفر نے اسلام مخالف تبصرے پر امریکی مصنف کو آئینہ دکھا دیا

لاہور(یواین پی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اسلام مخالف تبصرہ کرنے پر امریکی مصنف چارلی کرک کو آئینہ دکھا دیا۔چارلی کرک نامی ایک امریکی مصننف و سیاسی کارکن نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ اسلام مغربی تہذیب سے مطابقت نہیں رکھتا۔علی ظفر نے اس…

Read More

بری نظر نے ندا یاسر کے خاندان کو کیسے متاثر کیا؟ اداکارہ کا انکشاف

ان کا کہنا تھا کہ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ لوگ تصاویر شیئر کرتے وقت بچون کے چہروں پر ایموجیز کیوں لگاتے ہیں لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان ندا یاسر نے نظر بد سے متعلق اپنے تجربات شیئر کر دیے۔حال ہی میں اداکارہ ندا یاسر نے نظرِ بد سے متعلق اپنے ذاتی…

Read More

پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، کوئی کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا، محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹکا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، ایک کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نما ئندہ سعی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More

افواج پاکستان کی اپریشن بنیان المر صوص میں شان دار کامیابی؛  محمد آصف سعید ایڈوکیٹ

لاہور(روزنامہ سعی) افواج پاکستان کی اپریشن بنیان المر صوص میں شان دار کامیابی؛آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کا اعزاز کامیابی کا ثمر ہے،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کو یہ اعزاز بے مثال قیادت اور ملکی دفاع کے لیے گرانقدر خدمات کا اعتراف ہے، …

Read More

وزیر مملکت برائے صحت کا ڈینگی کی ممکنہ وبا سے نمٹنے کے لئے سخت انتظامی اقدامات پر زور

وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے ڈینگی کی روک تھام کے لئیمتعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت پر مراسلہ جاری کر دیا ڈی ایچ او، سی ڈی اے، اور ڈپٹی کمشنر تفصیلی مائیکرو پلان اور سرویلنس شیڈول جمع کروائیں۔ ڈاکٹر مختار بھرتھ اسلام آباد (یواین پی) وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مختار…

Read More

آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری

پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور استحکام کے حصول میں آئی ایم ایف کا پروگرام معاون ثابت ہو رہا ہے،صدر مملکت سے عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات،آئی ایم ایف وفد کی پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات پراعتماد کا اظہار اسلام آباد(یواین پی)صدر مملکت آصف علی زرداری…

Read More

موبائل فون پر طویل گفتگو کرنیوالوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

موبائل فون پر ہر ہفتے آدھا گھنٹہ بات کرنا بلند فشار خون کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے اسلام آباد (یو این پی)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دل کو صحت مند اور بلڈ پریشر کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو فون پر بات کرنا کم کر دیں۔رپورٹس کے مطابق ایک تحقیق…

Read More

مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے لندن جانے کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب کافی عرصے سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں؛ ذرائع لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 نومبر 2024ء ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے لندن جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی 5 نومبر کو لندن روانگی…

Read More

فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیل

کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ فیروز خان کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا…

Read More

لاہور: ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں پکڑ لی۔

لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق49،41،42،32  بار ای چلان والی متعدد گاڑیاں پکڑی گئی ہیں اور بیشتر مالکان نے موقع پر جرمانہ جمع کروا دیا اور متعدد کے کاغذات قبضہ میں لے لیے گئے ہیں۔ سی ٹی او عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، فیروز پور روڈ، وحدت روڈ سمیت…

Read More