خلا میں بھیجے گئے چینی راکٹ کا ملبہ دیہات پر گر گیا

بیجنگ: چین کے یچوان میں شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجے گئے راکٹ کا مبینہ ملبہ کچھ دیر بعد ایک دیہات میں گر گیا جسے دیکھ کر دیہاتی ڈر گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان سے راکٹ کے ملبہ…

Read More

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث غیر رجسٹرڈ 1031 حاجی جاں بحق ہوگئے جن میں سے 99 اردن کے شہری تھی۔

عرب میڈیا کے مطابق غیر قانونی طور پر حج کرنے کی کوشش کے دوران اردن کے متعدد حاجیوں کے جاں بحق ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ اردن کی جوڈیشل کونسل کو بتایا گیا کہ تحقیقات کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت انسانی اسمگلنگ کے الزام میں خاتون…

Read More

رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر میں کمی، کل سے بارشوں کا امکان

اسلام آباد: (سعی نیوز) رواں ہفتے ملک میں گرمی کی لہر میں کمی کا امکان جبکہ 26 جون سے یکم جولائی کے دوران ملک میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 جون سے یکم جولائی کے دوران سندھ میں عمرکوٹ، میرپور خاص اور کراچی میں تیز گرج چمک کے ساتھ…

Read More

مریم نواز کا ایک لاکھ سستے گھر بنانے کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر سے , سعی نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں ایک لاکھ سستے گھر بنانے کا اعلان کردیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے پر مریم نوازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کیا اورچھٹی والے دن اجلاس بلالیا۔

Read More

جوزف مینگلے: موت بانٹنا جس کا مشغلہ تھا

یہ کہانی’’ اینجل آف ڈیتھ‘‘ یعنی موت کے فرشتے کا خطاب پانے والے ایک سنگدل شخص کی ہے جسکا نام ڈاکٹر جوزف منگلے تھا۔ جوزف مینگلے کو تاریخ کی کتابوں میں ہمیشہ ایک خوفناک انسان کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ جوزف جرمنی کا ایک کے مشہور و معروف ڈاکٹر اور جینیاتی تحقیق کار…

Read More

بچے کمانے کے لئے نہیں ہوتے

چائلڈ لیبر یعنی بچوں کی مشقت اور چائلڈ ورک (بچوں کے کام) میں فرق ہے۔ اگر چائلڈ ورک بچے کی شخصی و جسمانی نشوونما اور اسکی تعلیم پر بُرا اثر نہیں ڈال رہا تو اس طرح کے کام کو چائلڈ لیبر نہیں قرار دیا جائے گا مثلاً ایک بچہ اسکول سے واپس آکر یا تعطیلات…

Read More

مناسکِ حج کا حقیقی فلسفہ

حج کے لغوی معنی ’’قصد‘‘ یا ’’ارادہ‘‘ کے ہیں لیکن عام اصطلاح میں حج سے مقصود مکہ معظمہ میں حضرت ابراہیم ؑ کی بنائی ہوئی مسجد یعنی خانہ کعبہ کی زیارت کرنا اور اس کے متبرک جوار میں چند مقررہ اعمال بجالانا ہے۔ فضائل حج: اللہ تعالیٰ قرآ ن مجید میں فرماتے ہیں۔ترجمہ:” اور اللہ…

Read More

بدقسمتی کو خُوش قسمتی میں کیسے بدلیں؟

آرتھر ایش ٹینس کا عظیم کھلاڑی گزرا ہے۔ وہ امریکہ کا واحد سیاہ فام کھلاڑی تھا جواپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ویمبلیڈن یو ایس اوپن‘ اورآسٹریلیا اوپن تک پہنچا اورکئی اعزاز حاصل کیے ۔جب وہ مسلسل فتوحات حاصل کررہا تھا،انھی دنوں وہ ایڈز جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگیا۔اس نے کئی سال تک یہ بات…

Read More