
’پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہونے پر وزیراعلیٰ برہم’
’لاہور: (سعی نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایے کم نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔’
روزنامہ سعی لاہور
’لاہور: (سعی نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایے کم نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔’
’لاہور: (سعی نیوز) ملک بھر 17 جون کو نماز عیدالاضحیٰ عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی، اس موقع پر سیاستدان اور اہم شخصیات کہاں عید منائیں گی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔’
’لاہور: (سعی نیوز) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین کا کہنا ہے پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کو کچھ نہیں دیا گیا۔’
’کراچی: (سعی نیوز) بجلی کے بلوں کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس، جماعت اسلامی نے میئر کراچی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردی۔’
’پھولنگر: (سعی نیوز) پھولنگر میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 مسافر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ’
’لاہور:(سعی نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اٹک میں وکلا کے قتل کا ہولناک واقعہ قابل مذمت ہے ، اس کیس میں انصاف ہوتا نظر آئے۔’
’وہاڑی: (سعی نیوز) وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔ ’
’مکہ مکرمہ : (ویب ڈیسک ) عازمین حج مناسک حج کے اگلے مرحلے میں میدان عرفات پہنچ گئے۔ ’
’انٹیگوا: (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
’لاہور: (سعی نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے۔ ’