
پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوا
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور اسے اسی نام پی آئی اے سے چلائے گی۔ علی امین گنڈاپور…