Category: Politics

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش
لاہور(نمائیدہ سعی) :۔وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے نئے مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ ہوگا۔ سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
صدارتی آرڈیننس کے تحت 2 نئے الیکشن ٹریبونل تشکیل، ریٹائرڈ ججز تعینات
اسلام آباد: ( نمائندہ روزنامہ سعی) الیکشن کمیشن نے 2 اضافی الیکشن ٹریبونل تشکیل دے دیئے، ٹریبونلز نئے صدارتی آرڈیننس کے تحت قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) ظفر اقبال بہاولپور کے اضافی الیکشن ٹریبونل جج ہوں گے، جسٹس (ر) شکور پراچہ راولپنڈی کے اضافی الیکشن ٹریبونل جج ہوں گے…
این اے 241 میں دھاندلی کا الزام: 4 پولنگ سٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم
کراچی: (نمائندہ روزنامہ سعی ) این اے 231 میں دھاندلی کا الزام پر ریجنل الیکشن کمشنر کراچی نے 4 پولنگ سٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم جاری کر دیا۔ ریجنل الیکشن کمشنر کے مطابق 14 جون کو صبح گیارہ بجے ڈپٹی کمشنر ملیر کے دفتر میں ری کاؤنٹنگ ہو گی، تمام امیدواروں کو…

عمران نے کہا ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کو تیار ہوں: بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: (نمائندہ روزنامہ سعی کے مطابق) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہوئیں معاف کرنے کے لیے تیار ہوں، ہم اب انشا اللہ ڈائیلاگ محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں آگے بڑھائیں گے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں…
مودی نے مسلسل تیسری بار بھارتی وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نئی دہلی: (روزنامہ سعی ) بھارتیا جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے سربراہ نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار بھارت کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ نریندر مودی سے بھارتی صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں ایک پر وقار تقریب میں ان سے اور ان کی کابینہ سے…

لاہور: کرایہ دار خاتون سے زیادتی کے الزام میں مالک مکان گرفتار
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہنجر وال ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کر کے کرایہ دار خاتون سے زیادتی کرنے کے الزام پر مالک مکان کو گرفتار کرلیا۔ زیادتی کا واقعہ لاہور کے علاقے ہنجروال رانا ٹاؤن میں پیش آیا، خاتون نے پولیس ایمرجنسی ون فائیو پرکال کی۔ڈولفن ٹیم نے موقع پر پہنچ…

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور :ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 7 جون بروز ہو گا۔مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل ہوں گے۔ یاد رہے کہ سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ…