
عالیہ حمزہ کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
گوجرانوالہ:انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے 4روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جبکہ ملزمہ کے وکلا نے مقدمے سے…