تمام کارکن محرم الحرام کے بعدحتجاجی تحریک  میں بھرپور شرکت کیلئے تیار رہیں – محمدآصف سعید ایڈووکیٹ 

اس بار احتجاج میں مزید شدت لائی جائے گی، رہنما   پی ٹی آئی   محمدآصف سعید ایڈووکیٹ کا بیان لاہور(یواین پی)،      رہنما   پی ٹی آئی   محمدآصف سعید ایڈووکیٹ کا  کہناہےکہ محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک  کا آغاز کریں گےاور محرم الحرام کے بعد اس تحریک میں بھرپور شرکت کیلئے تیار ہیں، احتجاجی مظاہرے…

Read More

سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی، رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ

   امید تھی کہ مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، ہمارے سے نشستیں لے کر مینڈیٹ چوروں کو دے دیا گیا                محمدآصف سعید ایڈووکیٹ      لاہور(نمائندہ سعی) رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی…

Read More

اس بار ہم کچھ نیا اور مختلف کریں گے جس کا مقصد اور ہدف عمران خان کی رہائی ہوگا، اسد قیصر

احتجاجیہوگا؛ پی ٹی آئی رہنماء کی  تحریک کا پلان جی ڈی اے، محمود اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی کے سامنے رکھا ہے، سیاسی کمیٹی سے منظوری کے بعد تحریک کا باقاعدہ آغاز گفتگو اسلام آباد (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس بار ہم…

Read More

ن لیگ امپائرز کیساتھ ملے بغیر نہیں کھیل سکتی۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

پولنگ ایجنٹس اور کارکنوں پر تشدد کیا گیا، پیپلز پارٹی نے بھی سمبڑیال ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کر دیا لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے بھی سمبڑیال ضمنی الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ امپائرز کیساتھ ملے…

Read More

عمران خان کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہرنہیں آؤں گا، محمد آصف  سعید ایڈووکیٹ 

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی نے جیتی ہیں، دوسری پارٹیوں کو مال غنیمت کے طور پر مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں اسلام آباد (یواین پی)پی ٹی آئی کے رہنما محمد آصف  سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہر نہیں آؤں گا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ…

Read More

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات کا کیس نمٹا دیا

درخواست گزار وزیر اعلی ہیں ان کو ملاقات کی اجازت دی جائے عدالت کی جیل حکام کو ہدایت عدالت نے گزشتہ سماعت کے بعد سابق وزیراعظم سے ملاقات ہو جانے پر درخواست نمٹائی اسلام آباد(یواین پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی عدالتی حکم کے باوجود تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے…

Read More

پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، کوئی کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا، محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹکا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، ایک کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نما ئندہ سعی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More

مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

جنگ شروع کرنا بہت آسان،ختم کرنا بہت مشکل ہے، تو دعا کریں کہ سلسلہ آگے نہ بڑھے لاہور(نما ئندہ سعی)پاکستان کے مایہ ناز قانون دان محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے، 25کروڑ پاکستانی سپاہی بن گئے ہیں۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے…

Read More

سانحہ 9مئی کے 13 مقدمات میں فرد جرم کی کاروائی 3مئی تک ملتوی

دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،شیخ رشید، شیخ راشد شفیق،راجہ بشارت و دیگر عدالت پیش ہوئے راولپنڈی(یواین پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی،ملزمان میں چالان نقول کا عمل مکمل نہ ہونے پر فرد جرم کی کاروائی 3مئی تک ملتوی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہست گردی…

Read More