ہم نے مسقط کو انتہائی صاف ستھرا محفوظ اور منظم شہر پایاسلطان قابوس کی حکمرانی میں یہ فلاحی ریاست بن گیا جو بادشاہت میں کم کم ہی دیکھنے کو ملتا ہے
مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید قسط:133 سلطنت اومان دوبئی کے ساتھ ہی لگتا تھا اور وہاں تک جانے کے لیے ایک اچھی سڑک جاتی