آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری

پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور استحکام کے حصول میں آئی ایم ایف کا پروگرام معاون ثابت ہو رہا ہے،صدر مملکت سے عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات،آئی ایم ایف وفد کی پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات پراعتماد کا اظہار اسلام آباد(یواین پی)صدر مملکت آصف علی زرداری…

Read More

کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں، یمنیٰ زیدی

اسلام آباد(یواین پی) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہاکہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ کامیاب انسان کے لیے خواب اْس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی کا کام دیتے ہیں۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں…

Read More

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی20ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی

اداکار،صداکار اور فلم ڈائیریکٹر رہے ہیں انہوں نے ساڑھے چھ سو سے زائد فلموں میں کام کیا سعید خان المعروف رنگیلاکا تعلق پختون فیملی سے تھا وہ 1937ء کو افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں پیدا ہوئے فیصل آباد (یو این پی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی20ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی۔سعید…

Read More

الفا براوو چارلی میں ”گُل شیر” کا کردار کیسے ملا؟ کرنل (ر) قاسم شاہ نے بتادیا

پاکستان ٹیلی وژن کے اس شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار بہادر فوجیوں نے ادا کیے تھے خیال رہے کہ 25 سال قبل پیش کیا گیا یہ ڈراما آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے لاہور(یواین پی)پاکستان کے مقبول ترین فوجی ڈراموں سنہرے دن اور الفا براوو چارلی سے شہرت پانے والے کرنل (ریٹائرڈ)…

Read More

پاکستان نے مودی کو جو تھپڑ مارا اسکی گونج ابھی تک سنائی دے رہی ہے؛   محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

الاہور (روزنامہ سعی)آپریشن بنیان مرصوص میں شاندار کامیابی پر پاکستان کے مایہ ناز قانون دان محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے  مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ دشمن بھارت کو سبق سکھانے پر مسلح افواج کو زبردست سلام پیش کیا، انھوں  نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے دوران بہادر…

Read More

پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی

20 مئی تک درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہ سکتا ہے، ماہرین لاہور(یواین پی)پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے جہاں درجہ حرارت روز بروز خطرناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔ سورج کی تپش نے بڑے شہروں سمیت بیشتر علاقوں میں عوام کو…

Read More

لاہور ہائیکورٹ کے 26ججز آئندہ ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے،روسٹر جاری

لاہور (یواین پی) لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر سوموار سے 26ججز مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔ نئے ترمیم شدہ روسٹر کے مطابق 12ڈویژن بنچ سول اور فوجداری اپیلوں پر جبکہ 26 سنگل بنچ حکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ سمیت دیگر کیسز پر سماعت کریں گے۔روسٹر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی منظوری…

Read More

مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

جنگ شروع کرنا بہت آسان،ختم کرنا بہت مشکل ہے، تو دعا کریں کہ سلسلہ آگے نہ بڑھے لاہور(نما ئندہ سعی)پاکستان کے مایہ ناز قانون دان محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے، 25کروڑ پاکستانی سپاہی بن گئے ہیں۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے…

Read More

سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ

ممبئی(یواین پی)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے، خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا تفری پھیلانے سے باز رہیں۔

Read More

کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب

تمھارے پاس کوئی کام نہیں، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتیں،بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے،بیان کراچی(یواین پی)بھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی جس پر پاکستانی اداکارہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کنگنا کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا…

Read More