
’ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی’
’انٹیگوا: (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ’
روزنامہ سعی لاہور
’انٹیگوا: (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں انگلینڈ نے نمیبیا کو 41 رنز سے شکست دے دی ہے۔ ’
’سرینگر: (سعی نیوز) بھارت میں ممتاز مصنفہ اروندھتی رائے کیخلاف انسداد دہشتگردی قانون کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی گئی۔ ’
’لاہور: (سعی نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جا رہا ہے۔ ’
’انٹیگوا: (سعی نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں آسٹریلیا نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
’پھولنگر: (سعی نیوز) پھولنگر میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 مسافر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ’
’مکہ مکرمہ : (ویب ڈیسک ) عازمین حج مناسک حج کے اگلے مرحلے میں میدان عرفات پہنچ گئے۔ ’
’وہاڑی: (سعی نیوز) وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔ ’
’لاہور:(سعی نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اٹک میں وکلا کے قتل کا ہولناک واقعہ قابل مذمت ہے ، اس کیس میں انصاف ہوتا نظر آئے۔’
’اسلام آباد :(سعی نیوز) آئی ایم ایف کو منانے کیلئے حکومت نے شرائط پر پیشگی عملدرآمد شروع کردیا، آئندہ مالی سال میں بجلی کے صارفین سے 2116 ارب روپے کیپسٹی چارجز لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔’
’کراچی: (سعی نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت کنوینئر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی۔ ’