پاکستان کی پلیٹ فارم سے ہم یہ تحریک چلائیں گے، عوام سے اپیل ہے، کہ وہ نکلے اور آئین و جمہوریت کے لئے آواز اٹھائیں محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (یواین پی) رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد آصف سعید ایڈووکیٹ ا نے کہا ہے کہ ہم ملک گیر تحریک چلائیں گےلاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمحمد آصف سعید ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ثابت قدم ہے، 5 اگست کو عمران خان کو جیل میں 2 سال مکمل ہو…

Read More

علی امین گنڈاپور کو سیاسی لوگوں سے ہی بات کرنا ہوگی، وزیراطلاعات پنجاب

ایک طرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے دوسری طرف فیلڈمارشل کے دورے پر پروپیگنڈا کرتے ہیں، جب بات کرنی ہوگی تو جمہوری قوتوں سے ہی ہوگی، عظمیٰ بخاری لاہور(یواین پی)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو سیاسی لوگوں سے ہی بات کرنا ہوگی، آج پی ٹی آئی کے ساتھ جو…

Read More

بیوروکریٹس کی کارپوریٹ آمدن پر پابندی ختم، لا محدود مالی فوائد کی راہ ہموار ہوگئی

قبل ازیں کارپوریٹ اداروں کے بورڈ اجلاسوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کو محدود کیا گیا تھا، مقررہ حد سے زائد رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانی ہوتی تھی، اس حکمنامہ کو اب حکومت نے واپس لے لیا اسلام آباد (یواین پی) حکومت نے ملک کے سینئر بیوروکریٹس کی کارپوریٹ آمدن پر عائد پابندی ختم…

Read More

پنجاب حکومت نے 50 افسروں کے تقررو تبادلے کر دیئے

متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیئے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا لاہور(یواین پی) پنجاب حکومت نے پچاس افسروں کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کردیئے، متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیئے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…

Read More

ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل میں پناہ گزینوں کا بحران، 8 ہزار سے زائد افراد بے گھر

اب تک 30,000 سے زائد افراد نے عمارتوں یا گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے درخواستیں دی ہیں تل ابیب (یواین پی)اسرائیلی اخبار یدیوت آحرونوت نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے جوابی حملوں کے باعث 8,000 سے زائد اسرائیلی شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔رپورٹ میں اسرائیلی پراپرٹی ٹیکس کمپنسیشن فنڈ…

Read More

ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

امریکا کا جنگ میں فوری شامل نہ ہونے کا اشارہ، ٹرمپ دو ہفتوں میں فیصلہ کریں گے تہران(یواین پی)ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ…

Read More

اس بار ہم کچھ نیا اور مختلف کریں گے جس کا مقصد اور ہدف عمران خان کی رہائی ہوگا، اسد قیصر

احتجاجیہوگا؛ پی ٹی آئی رہنماء کی  تحریک کا پلان جی ڈی اے، محمود اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی کے سامنے رکھا ہے، سیاسی کمیٹی سے منظوری کے بعد تحریک کا باقاعدہ آغاز گفتگو اسلام آباد (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس بار ہم…

Read More

پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ

آئندہ مالی سال کے دوران دیامربھاشا ڈیم سمیت پانی کے منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے کی کٹوتی کر دی لاہور (یواین پی) پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ، آئندہ مالی سال کے دوران دیامربھاشا ڈیم سمیت پانی کے منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے کی کٹوتی کر دی۔ تفصیلات…

Read More

عمران خان کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہرنہیں آؤں گا، محمد آصف  سعید ایڈووکیٹ 

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی نے جیتی ہیں، دوسری پارٹیوں کو مال غنیمت کے طور پر مخصوص نشستیں نہیں دی جاسکتیں اسلام آباد (یواین پی)پی ٹی آئی کے رہنما محمد آصف  سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی کہہ چکے کسی ڈیل کی صورت میں باہر نہیں آؤں گا۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ…

Read More

عوامی امنگوں اور جمہوریت کے لیے ہی سہی، مگر کیا جج آئین ری رائٹ کرسکتے ہیں؟.سپریم کورٹ آئینی بینچ

نظرثانی لانے والوں نے تو جس فیصلے کو چیلنج کیا اسے ہمارے سامنے پڑھا ہی نہیں.جسٹس صلاح الدین پنہور اسلام آباد(یواین پی)سپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماعت مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کیا جج آئینی اسکوپ سے باہر جا کرفیصلہ…

Read More