پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال

ملک کے تمام ایئرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کردی گئی جس کا نوٹم جاری کردیا گیا۔ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ملک کے تمام ائیرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب…

Read More

شگفتہ اعجاز کا دوطرفہ اور دوسری محبت کا اعتراف

دوسری بار شادی کرنے پر شدید تحفظات تھے کیوں کہ میں دو بیٹیوں کی ماں تھی لاہور (یواین پی) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اعتراف کیا ہے کہ وہ بھی دوسری بار محبت سے گزریں اور انہیں دوسری بار شادی کرنے پر شدید تحفظات تھے کیوں کہ وہ دو بیٹیوں کی ماں تھیں۔معروف اداکارہ شگفتہ…

Read More

سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں بھارتی جارحیت کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام

جمعرات کو سپریم کورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق ججز نے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اسلام آباد (یواین پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے تمام معزز جج صاحبان کے ہمراہ بھارتی فوج کے وحشیانہ اور بلا اشتعال حملے میں بے…

Read More

آذربائیجان کا پاکستان کی مکمل حمایت اور بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

آذربائیجان کی حکومت نے وزیراعظم پاکستان کے نام خط لکھا جس میں پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کیا گیا اسلام آباد (یواین پی) بھارت کی جارحیت پر آذربائیجان نے بھی پاکستان کی مکمل حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔آذربائیجان کی حکومت نے وزیراعظم پاکستان کے نام خط لکھا…

Read More

بھارت کوبے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا:مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور سمیت دیگر مقامات پرڈرون حملوں کی شدید مذمت وزیراعلی مریم نوازشریف نے مختلف مقامات پر ڈرون حملوں پر انتظامیہ، پولیس، ریسکیو سروسز اور پاک فضائیہ کے بروقت ریسپانس کو سراہا لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور او ردیگر شہروں میں پولیس، انتظامیہ اور دیگر اداروں کو ہمہ وقت…

Read More

بھارت کابہاولپور کی ایک مسجد پرحملہ بزدلانہ فعل ہے۔  محمد آصف سعید ایڈووکیٹ 

روزنامہ سعی کو انٹرویو دیتے ہوے محمد آصف سعید ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ بھارت کے بزدلانہ حملے میں اس کی جارحیت اور بلااشتعال کارروائی سے بہاولپور کی ایک مسجد بھی شہید ہوگئی۔ ان کا  کہنا تھا کہ بھارت نے اپنے مذموم عزائم کے لیے پاکستان پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا، بھارتی فوج…

Read More

مقبوضہ کشمیر میں تین جنگی طیارے تباہ ہوئے.بھارتی حکام کا اعتراف

ایک نامعلوم طیارہ پنجاب کے علاقے بھٹنڈہ کے گا?ں اکلیان کلاں میں گر کر تباہ ہوا.جریدے دی ہندو نے دباؤپر خبرہٹادی دہلی(یواین پی)بھارتی حکام نے بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تین جنگی طیارے تباہ ہوئے تاہم پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے انڈیا کے پانچ طیارے مار گرائے انڈین جریدے”دی ہندو“ نے…

Read More

صورتحال کشیدہ ہے، بھارتی آبی ذخائر کو نشانہ بنانا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے، وزیر دفاع

بھارت نے پہل کی، ہم نے جارحیت کا جواب دیا ہے، پاکستان پر کسی طرح کا عالمی دباؤ نہیں، خواجہ آصف اسلام آباد(یواین پی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ صورتحال کشیدہ ہے اور بھارتی آبی ذخائر کو نشانہ بنانا بھی ایک آپشن ہو سکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کے نمائندوں…

Read More

سانحہ 9مئی کے 13 مقدمات میں فرد جرم کی کاروائی 3مئی تک ملتوی

دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب،شیخ رشید، شیخ راشد شفیق،راجہ بشارت و دیگر عدالت پیش ہوئے راولپنڈی(یواین پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی،ملزمان میں چالان نقول کا عمل مکمل نہ ہونے پر فرد جرم کی کاروائی 3مئی تک ملتوی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہست گردی…

Read More

عمران خان پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم نوید کو 2 مرتبہ عمرقید کی سزا

مرکزی ملزم کو دو دفعات کے تحت سزائیں اور5 لاکھ جرمانے کی سزائیں،عدالت نے شریک ملزمان طیب جہانگیر بٹ اور وقاص کو بری کر دیا،گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی حملہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گوجرانوالہ(یواین پی)گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران…

Read More