
ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث غیر رجسٹرڈ 1031 حاجی جاں بحق ہوگئے جن میں سے 99 اردن کے شہری تھی۔
عرب میڈیا کے مطابق غیر قانونی طور پر حج کرنے کی کوشش کے دوران اردن کے متعدد حاجیوں کے جاں بحق ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ اردن کی جوڈیشل کونسل کو بتایا گیا کہ تحقیقات کے نتیجے میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت انسانی اسمگلنگ کے الزام میں خاتون…