
وفاقی حکومت کا عید قربان پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان
لاہور: (نمائندہ روزنامہ سعی ) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک عید قربان کی تعطیلات ہوں…