
خلا میں بھیجے گئے چینی راکٹ کا ملبہ دیہات پر گر گیا
بیجنگ: چین کے یچوان میں شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجے گئے راکٹ کا مبینہ ملبہ کچھ دیر بعد ایک دیہات میں گر گیا جسے دیکھ کر دیہاتی ڈر گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان سے راکٹ کے ملبہ…