
بین الاقوامی میڈیا نے بھی پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے کی تصدیق کردی
بھارتی سیکیورٹی ذرائع نے بھی اعتراف کیا کہ پاک فوج نے دفاعی کارروائی کے دوران 3 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں، رائٹر اسلام آباد(یواین پی)بین الاقوامی میڈیا نے پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کو مار گرانے کی تصدیق کر دی،بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں پاکستان کے منہ توڑ جواب میں بھارتی فضائیہ…