
قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ 25-2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا
اسلام آباد: (سعی نیوز) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 25-2024 کے 16 ہزار 877 ارب روپے کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ فنانس بل 25-2024 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیا، قومی اسمبلی میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی، بجٹ کی منظوری کےدوران اپوزیشن نے شور شرابا…