
جسٹس ملک شہزاد، جسٹس شاہد بلال، جسٹس عقیل عباسی کی پیشہ ورانہ زندگی پر ایک نظر
لاہور: (مائندہ روزنامہ سعی کے مطابق ) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اورجسٹس شاہد بلال کو سپریم کورٹ کے ججز مقرر کرنے کی سفارش کردی ۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد ، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی اور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…