لاہور ایئرپورٹ کے اطراف برڈ ہیزرڈ کے خلاف ہنگامی کریک ڈائون جاری

فضائی حدود کو پرندوں سے پاک رکھنے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے‘ڈپٹی کمشنر  لاہور (یواین پی) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کی ہدایت پر لاہور ایئرپورٹ کے اطراف برڈ ہیزرڈ کے خاتمے کے لیے ہنگامی کریک ڈائون جاری ہے جبکہ فضائی حدود کو پرندوں سے پاک رکھنے کے…

یو این ہیبی ٹیٹ کا اعزاز، پنجاب کے ہاؤسنگ اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی

عمان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا یو این ہیبی ٹیٹ ایوارڈ وصول کرنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے لاہور (یواین پی) صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کو یو این ہیبی ٹیٹ کی جانب سے عالمی اعزاز ملنے پر قوم اور پنجاب کے عوام کو مبارکباد پیش کی…

ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک جا پہنچی

لاہور (یواین پی) ملک بھر میں توانائی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر چکا ہے، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) سمیت تمام ڈسکوز میں صورتحال ابتر ہوگئی۔ اس حوالے سے ینگ انجیئرنگ کونسل کے فوکل پرسن عثمان فاروق نے بتایا ہے کہ ملک کے پاور سسٹم سے متعدد اہم پاور ہاؤسز ٹیکنیکل وجوہات…