جنگ بندی، اللہ نے پاکستان کو سرخرو کردیا، نواز شریف
اسلام آباد(یواین پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلم لیگ کے صدر نواز شریف نے پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر نواز شریف نے کہا کہ اللّہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف،…