آئی ایم ایف کا آخری پروگرام:ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا،ڈیڑھ سے دوماہ میں مثبت بتائج:شہباز شریف

اسلام آباد(سعی نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ہم نے اہداف پورے کر لیے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو گا،ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا ، ڈیڑھ سے دو ماہ میں مثبت نتائج آئیں گے۔

Read More

مریم نواز کا ایک لاکھ سستے گھر بنانے کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر سے , سعی نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں ایک لاکھ سستے گھر بنانے کا اعلان کردیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے پر مریم نوازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کیا اورچھٹی والے دن اجلاس بلالیا۔

Read More