الفا براوو چارلی میں ”گُل شیر” کا کردار کیسے ملا؟ کرنل (ر) قاسم شاہ نے بتادیا

پاکستان ٹیلی وژن کے اس شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار بہادر فوجیوں نے ادا کیے تھے خیال رہے کہ 25 سال قبل پیش کیا گیا یہ ڈراما آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے لاہور(یواین پی)پاکستان کے مقبول ترین فوجی ڈراموں سنہرے دن اور الفا براوو چارلی سے شہرت پانے والے کرنل (ریٹائرڈ)…

Read More

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھرکے 8 افراد جاں بحق

شاور: (سعی نیوز) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 8 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردیا۔ واقعہ کی اطلاع…

Read More

فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی، اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیل

کراچی: پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ فیروز خان کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا…

Read More

لاہور: ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں پکڑ لی۔

لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق49،41،42،32  بار ای چلان والی متعدد گاڑیاں پکڑی گئی ہیں اور بیشتر مالکان نے موقع پر جرمانہ جمع کروا دیا اور متعدد کے کاغذات قبضہ میں لے لیے گئے ہیں۔ سی ٹی او عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ، فیروز پور روڈ، وحدت روڈ سمیت…

Read More

خلا میں بھیجے گئے چینی راکٹ کا ملبہ دیہات پر گر گیا

بیجنگ: چین کے یچوان میں شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجے گئے راکٹ کا مبینہ ملبہ کچھ دیر بعد ایک دیہات میں گر گیا جسے دیکھ کر دیہاتی ڈر گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آسمان سے راکٹ کے ملبہ…

Read More

لاہور میں شدید گرمی سے شہری نڈھال، گھروں سے باہر نکلنا محال

لاہور: (سعی نیوز) لاہور میں شدید گرمی کے باعث شہری نڈھال ہو گئے، گرمی کی شدت میں اضافے سے شہریوں کے لیے گھروں سے باہر نکلنا محال ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب…

Read More

مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش

لاہور(نمائیدہ سعی) :۔وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے نئے مالی سال 25-2024 کیلئے پنجاب کا 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ ہوگا۔ سپیکر ملک احمد خان کی زیرصدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

Read More

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: (مائندہ روزنامہ سعی کے مطابق) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھائے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ…

Read More

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، وفاقی حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز

لاہور: (سعی نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز زیر غور ہے، سابق فاٹا…

Read More