سندھ ہائیکورٹ کا 10 سے زائد لاپتا افراد سے متعلق مقدمات درج کرنے کا حکم

چاکیواڑہ تھانے کی حدود سے 4 لاپتا افراد بازیاب ہوکر گھر واپس آگئے، وکلا درخواستگزار کراچی(یواین پی)سندھ ہائیکورٹ نے 10 سے زائد لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے مقدمات درج کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 10 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے…

Read More

سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی، رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ

   امید تھی کہ مخصوص نشستیں ہمیں مل جائیں گی، ہمارے سے نشستیں لے کر مینڈیٹ چوروں کو دے دیا گیا                محمدآصف سعید ایڈووکیٹ      لاہور(نمائندہ سعی) رہنما پی ٹی آئی۔ محمدآصف سعید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے دکھ اور مایوسی ہوئی…

Read More

لاہور‘ ٹک ٹاکر زیادتی کیس، ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت منظور

عدالت نے پولیس کو سلمان حیدر کی گرفتاری سے روک دیا اور ملزم کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا لاہور(یواین پی)سیشن کورٹ لاہور میں ٹک ٹاکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس دوران عدالت نے ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانت 18 جون تک منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج سید…

Read More

بجٹ 10جون کو ہی پیش کیا جائیگا، عیدالاضحی کی چھٹیوں کا فیصلہ وزیراعظم کی وطن واپسی پر ہوگا، سیکرٹری خزانہ

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، قومی اقصادی کونسل کے اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کیا جا سکتا ہے، اے پی سی سی کے اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی تک نہیں کیا گیا، امداد اللہ بوسال کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(یواین پی)وفاقی سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال کا…

Read More

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دودھ کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا

اس دن کے منانے کا مقصد خوراک میں دودھ کی افادیت اور اس کی پیداوار بڑھانے کیلئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے ساہیوال (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دودھ کا عالمی دن یکم جون کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد خوراک میں دودھ کی افادیت اور اس کی پیداوار…

Read More

آئی ایم ایف پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا، صدر مملکت آصف زرداری

پاکستان کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے اور استحکام کے حصول میں آئی ایم ایف کا پروگرام معاون ثابت ہو رہا ہے،صدر مملکت سے عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات،آئی ایم ایف وفد کی پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات پراعتماد کا اظہار اسلام آباد(یواین پی)صدر مملکت آصف علی زرداری…

Read More

الفا براوو چارلی میں ”گُل شیر” کا کردار کیسے ملا؟ کرنل (ر) قاسم شاہ نے بتادیا

پاکستان ٹیلی وژن کے اس شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار بہادر فوجیوں نے ادا کیے تھے خیال رہے کہ 25 سال قبل پیش کیا گیا یہ ڈراما آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہے لاہور(یواین پی)پاکستان کے مقبول ترین فوجی ڈراموں سنہرے دن اور الفا براوو چارلی سے شہرت پانے والے کرنل (ریٹائرڈ)…

Read More

پاکستان اور بھارتی جنگی طیاروں کی لڑائی فضائی تاریخ کی سب سے طویل فائٹ میں سے ایک قرار

ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک جاری رہنے والی ’ڈاگ فائٹ‘ میں دونوں ممالک کے کل 125 جنگی طیارے شریک تھے واشنگٹن (یواین پی) پاکستان اور بھارت کے جنگی طیاروں کی لڑائی فضائی تاریخ کی سب سے طویل فائٹ میں سے ایک قرار دے دی گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک سینئر پاکستانی سکیورٹی اہلکار…

Read More

بھارت کوبے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا:مریم نوازشریف

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور سمیت دیگر مقامات پرڈرون حملوں کی شدید مذمت وزیراعلی مریم نوازشریف نے مختلف مقامات پر ڈرون حملوں پر انتظامیہ، پولیس، ریسکیو سروسز اور پاک فضائیہ کے بروقت ریسپانس کو سراہا لاہور، گوجرانوالہ، چکوال، راولپنڈی، اٹک، بہاولپور او ردیگر شہروں میں پولیس، انتظامیہ اور دیگر اداروں کو ہمہ وقت…

Read More

سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست میں سے بابر اعوان کا نام کٹوا دیا

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی نے جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے 6 رہنماؤں کے نام لکھوا دئیے،عدالت کا حکم ہے وہی شخص ملاقات کرے گا جس کا نام میں لکھواوں گا اسلام آباد(یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان…

Read More