حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ سامنے آگئی

فاقی حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے بنائی گئی مذاکراتی کمیٹیوں کے دو اجلاس ہو چکے ہیں تاہم گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ مذاکرات جہاں سے شروع ہوئے تھے وہاں سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھ سکے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی…

Read More

پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ہم پی آئی اے خریدیں گے چاہے اس کی بولی جہاں تک بھی جائے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہماری حکومت پی آئی اے خریدے گی اور اسے اسی نام پی آئی اے سے چلائے گی۔ علی امین گنڈاپور…

Read More

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور ن لیگ کے عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے مختلف بلز ضمنی ایجنڈےکے ذریعے لائےگئے۔ قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا بل کثرت رائےسے منظور کرلیا…

Read More

مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے لندن جانے کا امکان

وزیراعلیٰ پنجاب کافی عرصے سے گلے میں انفیکشن کا شکار ہیں؛ ذرائع لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 نومبر 2024ء ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا گلے کے علاج کیلئے لندن جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی 5 نومبر کو لندن روانگی…

Read More

سموگ کے باعث لاہور میں ایک ہفتے کیلئے پرائمری سکول بند کرنے کا اعلان

عوام سموگ کی صورتحال میں احتیاطی تدبیر اختیار کریں، ہماری ٹیمیں فیلڈ میں ہیں، صورتحال کو دیکھ رہے ہیں، سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں بھی کی جارہی ہیں؛ سینئروزیر مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس لاہور (روزنامہ سعی تازہ ترین۔ 03 نومبر 2024ء ) حکومتِ پنجاب نے لاہور میں سموگ کے باعث ایک ہفتے کے…

Read More

حکومت پنجاب کا پنجاب ائیر کے نام سے ائیرلائن شروع کرنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے پنجاب ائیرلائن کی فزیبیلٹی پرکام شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب ائیرلائن پرائیویٹ سرمایہ کاروں کے اشتراک سے لائی جائے گی اور ائیرلائن میں حکومت پنجاب کے شیئرز بھی ہوں گے۔ دوسری جانب پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے پی آئی خریدنے کی خبروں کی تردید…

Read More

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھرکے 8 افراد جاں بحق

شاور: (سعی نیوز) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی گھر کے 8 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں، پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کردیا۔ واقعہ کی اطلاع…

Read More

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، وفاقی حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز

لاہور: (سعی نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز زیر غور ہے، سابق فاٹا…

Read More