
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
ا ۔ 108 ملزمان کو سزا 77 بری، عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا سزا پانے والوں میں شامل فیصل آباد (یواین پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج جاوید اقبال شیخ نے 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ سنا دیا اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب،…