
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا پی پی 52 سمبڑیال میں ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ(ن) کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد
سمبڑیال کے عوام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں اور شکریہ ادا کرتی ہوں، کامیابی عوام کی مسلسل بے لوث خدمت کا نتیجہ ہے: مریم نوازشریف ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے، قائدمحمد نوازشریف کی قیادت…