
بھارت کو نہ صرف جنگ میں شکست دے سکتے ہیں،6 دریا بھی واپس حاصل کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو ز رداری
میں جانتا ہوں کہ اس ملک کے عوام میں اتنی طاقت ہے کہ جنگ کی صورت ہو تو ہم جنگ میں بھی ان کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور 6 کے 6 دریا واپس بھی حاصل کرسکتے ہیں، اگر یہ ہمیں مجبور کرتے ہیں تو مودی سرکار کو بتانا چاہیں گے ہم پیچھے نہ یں ہٹتے اور…