
اس بار ہم کچھ نیا اور مختلف کریں گے جس کا مقصد اور ہدف عمران خان کی رہائی ہوگا، اسد قیصر
احتجاجیہوگا؛ پی ٹی آئی رہنماء کی تحریک کا پلان جی ڈی اے، محمود اچکزئی اور شاہد خاقان عباسی کے سامنے رکھا ہے، سیاسی کمیٹی سے منظوری کے بعد تحریک کا باقاعدہ آغاز گفتگو اسلام آباد (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اس بار ہم…