ذاتی تشہیر کی بھوکی وزیراعلی میں کوئی شرم و حیا نہیں،   راہنما پی ٹی آئی محمد آصف سعید ایڈووکیٹ کی مریم نواز پر شدید تنقید ایک طرف سیلاب متاثرین کے نام پر امداد اکٹھی کی جارہی تو دوسری طرف ذاتی تشہیر کے لیے کروڑوں روپے لگا کر مریم نواز کی تصاویر والے ڈبے چھپوائے جارہے؛…

Read More

سندھ ہائیکورٹ کا 10 سے زائد لاپتا افراد سے متعلق مقدمات درج کرنے کا حکم

چاکیواڑہ تھانے کی حدود سے 4 لاپتا افراد بازیاب ہوکر گھر واپس آگئے، وکلا درخواستگزار کراچی(یواین پی)سندھ ہائیکورٹ نے 10 سے زائد لاپتا افراد سے متعلق درخواستوں پر بازیابی کے مقدمات درج کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 10 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے…

Read More

بھارت کو نہ صرف جنگ میں شکست دے سکتے ہیں،6 دریا بھی واپس حاصل کرسکتے ہیں، بلاول بھٹو ز رداری

میں جانتا ہوں کہ اس ملک کے عوام میں اتنی طاقت ہے کہ جنگ کی صورت ہو تو ہم جنگ میں بھی ان کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور 6 کے 6 دریا واپس بھی حاصل کرسکتے ہیں، اگر یہ ہمیں مجبور کرتے ہیں تو مودی سرکار کو بتانا چاہیں گے ہم پیچھے نہ یں ہٹتے اور…

Read More

بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘ مریم نواز

آج کے جدید دور میں بھی چائلڈ لیبر کے واقعات انسانیت کے لیے ایک المناک حقیقت ہیں‘عالمی دن پر پیغام لاہور(یواین پی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بچے میری ریڈ لائن ہیں، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں۔بچوں سے جبری مشقت کے انسداد کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام…

Read More

پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ

آئندہ مالی سال کے دوران دیامربھاشا ڈیم سمیت پانی کے منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے کی کٹوتی کر دی لاہور (یواین پی) پانی بند کرنے کی بھارتی دھمکیوں کے باوجود حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ، آئندہ مالی سال کے دوران دیامربھاشا ڈیم سمیت پانی کے منصوبوں کیلئے 119 ارب روپے کی کٹوتی کر دی۔ تفصیلات…

Read More

ٹرانسفر ججز کیلئے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا سپریم کورٹ

جسٹس ڈوگر کی لاہور ہائیکورٹ میں سنیارٹی 15 ویں نمبر پر تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کس اصول کے تحت دی گئی جج آئینی بینچ اسلام آباد(یواین پی) سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سنیارٹی کیس کی سماعت میں جسٹس نعیم افغان نے سوال کیا کہ ٹرانسفر ججز کے لیے بنیادی اصول کیا اور…

Read More

پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، کوئی کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا، محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹکا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، ایک کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نما ئندہ سعی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی20ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی

اداکار،صداکار اور فلم ڈائیریکٹر رہے ہیں انہوں نے ساڑھے چھ سو سے زائد فلموں میں کام کیا سعید خان المعروف رنگیلاکا تعلق پختون فیملی سے تھا وہ 1937ء کو افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں پیدا ہوئے فیصل آباد (یو این پی)پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی20ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی۔سعید…

Read More

مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے،محمد آصف سعید ایڈووکیٹ

جنگ شروع کرنا بہت آسان،ختم کرنا بہت مشکل ہے، تو دعا کریں کہ سلسلہ آگے نہ بڑھے لاہور(نما ئندہ سعی)پاکستان کے مایہ ناز قانون دان محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ مشکل حالات ہوں تو اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کتنی ضروری ہے، 25کروڑ پاکستانی سپاہی بن گئے ہیں۔ محمد آصف سعید ایڈووکیٹ نے…

Read More

سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا، افراتفری نہ پھیلانے کا مشورہ

ممبئی(یواین پی)بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے بھارتی میڈیا کو مذاق قرار دے دیا۔اپنے بیان میں سوناکشی سنہا نے کہا کہ بھارتی میڈیا چیخ پکار سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے، خدا کے واسطے لوگوں کو ہیجان میں مبتلا کرنے اور افرا تفری پھیلانے سے باز رہیں۔

Read More