
لاہور شہر کی فضا بدستور مضر صحت، آلودہ ترین شہروں میں آج پھر سرفہرست
سعی نیوز۔- الودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں پہلے نمبر پر برقرار، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 517 تک جا پہنچی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 320 تک جا پہنچا ۔ مال روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 475 ریکارڈ کیا گیا۔ عسکری 10 کے…