ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا آج نیو یارک میں ہو گا

نمائندہ روزنامہ سعی کے مطابق تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پنجہ آزمائی کریں گی۔ پاکستانی وقت کے…

Read More