مریم نواز کا ایک لاکھ سستے گھر بنانے کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر سے , سعی نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں ایک لاکھ سستے گھر بنانے کا اعلان کردیا جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرائے کم نہ ہونے پر مریم نوازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کیا اورچھٹی والے دن اجلاس بلالیا۔

Read More

آئی ایم ایف کا آخری پروگرام:ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا،ڈیڑھ سے دوماہ میں مثبت بتائج:شہباز شریف

اسلام آباد(سعی نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ہم نے اہداف پورے کر لیے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو گا،ملک پر بوجھ تمام اداروں کا خاتمہ کردیا جائیگا ، ڈیڑھ سے دو ماہ میں مثبت نتائج آئیں گے۔

Read More

جوزف مینگلے: موت بانٹنا جس کا مشغلہ تھا

یہ کہانی’’ اینجل آف ڈیتھ‘‘ یعنی موت کے فرشتے کا خطاب پانے والے ایک سنگدل شخص کی ہے جسکا نام ڈاکٹر جوزف منگلے تھا۔ جوزف مینگلے کو تاریخ کی کتابوں میں ہمیشہ ایک خوفناک انسان کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ جوزف جرمنی کا ایک کے مشہور و معروف ڈاکٹر اور جینیاتی تحقیق کار…

Read More

سمندر سُکڑنے لگے: تحفظ کیسے ممکن؟

ماہی گیری کی صنعت پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشت کا ایک اہم حصہ ہے۔ پاکستان ہرسال سمندر سے پکڑی جانے والی کروڑوں روپے کی آبی حیات بیرون ملک فروخت کرتا ہے۔ اس سلسلے میں تقریباً پچاس لاکھ افراد ماہی گیری کے پیشے سے وابستہ ہیں مگر آبی آلودگی کی وجہ سے اس میں بھی…

Read More

مہدی حسن تو بس ایک ہی ہے

ان کی فنکارانہ مقبولیت کا راز کلاسیکی رکھ رکھائو اور عوامی رجحانات کے باہمی اِتصال میں ہے اور اِسی انفرادیت نے انہیں شہنشاہ ِغزل بنا دیا۔ ان کے دَور میں اور بعد میں بھی برصغیر کے تقریباً تمام گلو کاروں نے اُنہی کے رنگ میں گایا جو غزل اور گیت کی گائیکی کا ایک معیار…

Read More

شہد کی مکھی، ایک حیران کُن مخلوق

تمام کیڑے ہمارے دشمن نہیں ہوتے۔ کچھ کیڑے ہمارے بہت اچھے دوست بھی ہوتے ہیں۔ دوست کیڑوں کی بات کریں تو سب سے پہلے شہد کی مکھی کا نام آتا ہے جس کا شہدغذا کے ساتھ کتنی ہی بیماریوں میں بھی بطور دوا استعمال ہوتاہے۔ شہد کی مکھیاں کیڑوں کے جس گروپ سے تعلق رکھتی…

Read More

بچے کمانے کے لئے نہیں ہوتے

چائلڈ لیبر یعنی بچوں کی مشقت اور چائلڈ ورک (بچوں کے کام) میں فرق ہے۔ اگر چائلڈ ورک بچے کی شخصی و جسمانی نشوونما اور اسکی تعلیم پر بُرا اثر نہیں ڈال رہا تو اس طرح کے کام کو چائلڈ لیبر نہیں قرار دیا جائے گا مثلاً ایک بچہ اسکول سے واپس آکر یا تعطیلات…

Read More

بدقسمتی کو خُوش قسمتی میں کیسے بدلیں؟

آرتھر ایش ٹینس کا عظیم کھلاڑی گزرا ہے۔ وہ امریکہ کا واحد سیاہ فام کھلاڑی تھا جواپنی شاندار کارکردگی کی بدولت ویمبلیڈن یو ایس اوپن‘ اورآسٹریلیا اوپن تک پہنچا اورکئی اعزاز حاصل کیے ۔جب وہ مسلسل فتوحات حاصل کررہا تھا،انھی دنوں وہ ایڈز جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگیا۔اس نے کئی سال تک یہ بات…

Read More

مناسکِ حج کا حقیقی فلسفہ

حج کے لغوی معنی ’’قصد‘‘ یا ’’ارادہ‘‘ کے ہیں لیکن عام اصطلاح میں حج سے مقصود مکہ معظمہ میں حضرت ابراہیم ؑ کی بنائی ہوئی مسجد یعنی خانہ کعبہ کی زیارت کرنا اور اس کے متبرک جوار میں چند مقررہ اعمال بجالانا ہے۔ فضائل حج: اللہ تعالیٰ قرآ ن مجید میں فرماتے ہیں۔ترجمہ:” اور اللہ…

Read More