دعا ہے جج ہمت کرکے انصاف دیں اور سزاؤں کو غیر قانونی قرار دیں،            محمد آصف سعید ایڈووکیٹ  چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر ہماری اپیل سننتے ہی نہیں، محمد آصف سعید ایڈووکیٹ  کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(یواین پی)  رہنما  پاکستان تحریک انصاف  محمد آصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More

پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، کوئی کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا، محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ

لاہور (نما ئندہ سعی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹکا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو محکوم بنادیا گیا ہے، ایک کرنل بوٹ پر رکھ کر سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نما ئندہ سعی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمدا ٓصف سعید ایڈووکیٹ…

Read More

پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں، لاہور سمیت بڑے شہروں میں جھلسا دینے والی گرمی

20 مئی تک درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہ سکتا ہے، ماہرین لاہور(یواین پی)پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے جہاں درجہ حرارت روز بروز خطرناک حد تک بڑھتا جا رہا ہے۔ سورج کی تپش نے بڑے شہروں سمیت بیشتر علاقوں میں عوام کو…

Read More

کنگنا رونا نہیں، حرا مانی کا بھارتی اداکارہ کوجواب

تمھارے پاس کوئی کام نہیں، پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتیں،بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے،بیان کراچی(یواین پی)بھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنا رناوت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کی جس پر پاکستانی اداکارہ نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔حرا مانی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر کنگنا کے بیان کو شیئر کرتے ہوئے لکھا…

Read More

پیسہ انسان کی عزت نفس، وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا،شان شاہد

میں ہمارے فنکاروں کے وہاں جا کر کام کرنے، ان کے فنکاروں کے یہاں آ کر کام کرنے کی مخالفت کی،بیان لاہور(یواین پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہدنے کہاہے کہ پیسہ انسان کی عزت نفس اور وطن کی عزت سے بڑھ کر نہیں ہوتا۔شان شاہد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان…

Read More

مودی تمہیں خبردار کیا تھا ہمارا امتحان نہ لو‘، سابق کور کمانڈر کوئٹہ آصف غفور کی ٹوئٹ

لاہور(یواین پی)پاکستان نے بھارت کے خلاف آپریشن ‘بنیان المرصوص'(آہنی دیوار) کا آغاز کرتے ہوئے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ہے۔ بھارت کے خلاف پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور سابق کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) جنرل آصف غفور کا بیان بھی سامنے آیا ہے۔ْ…

Read More

مجھے 2 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغواء کیا گیا، انتظار پنجوتھ

اغوا کار پشتو میں بات کرتے تھے اس لیے سمجھ نہیں آتی تھی کیا بات کررہے ہیں؛ بازیابی کے بعد گفتگو اسلام آباد ( روزنامہ سعی۔ 03 نومبر 2024ء ) کئی روز بعد بازیاب ہونے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے کہا ہے کہ انہیں دو کروڑ روپے تاوان کی…

Read More

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، وفاقی حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز

لاہور: (سعی نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز تیار کر لی۔ ذرائع فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز زیر غور ہے، سابق فاٹا…

Read More